تحصیل کنندۂ مال گزاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مال گزاری اگاہنے والا، وہ معاملہ اگاہنے والا جو براہ راست بطور مالکان سرکار زمین بلاوساطت غیرے معاملہ داخل کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مال گزاری اگاہنے والا، وہ معاملہ اگاہنے والا جو براہ راست بطور مالکان سرکار زمین بلاوساطت غیرے معاملہ داخل کرے۔